منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

datetime 25  جون‬‮  2022

عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں پرامن جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے احتجاج کی کال بھی دے دی، ان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

صدر نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا

datetime 25  جون‬‮  2022

صدر نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر سید امجد علی کی نئے گورنر کی تعیناتی تک بطور گورنر گلگت بلتستان نامزدگی بھی کردی۔

پاکستان نے بھارت کی ایک اور مکروہ سازش کو مسترد کردیا

datetime 25  جون‬‮  2022

پاکستان نے بھارت کی ایک اور مکروہ سازش کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں مبینہ طورپر جی 20ممالک کا اجلاس منعقد کر نے کی بھارتی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ”متنازعہ“علاقہ ہے،بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر مظالم اور انسانی… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کی ایک اور مکروہ سازش کو مسترد کردیا

چائے کم پئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت

datetime 25  جون‬‮  2022

چائے کم پئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے برآمدی بل کی بچت کے لیے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو یونیورسٹیز کو چائے کی جگہ ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت… Continue 23reading چائے کم پئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت

ظہیر عباس کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

datetime 25  جون‬‮  2022

ظہیر عباس کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

ظہیر عباس کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی، دعاؤں کی اپیل کردی گئی کراچی(این این آئی) ایشین بریڈ مین ظہیرعباس کے بھائی صغیر عباس نے کہا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر بدستور آئی سی یو میں ہیں۔ صغیر عباس نے بتایا کہ ظہیر عباس کے گردوں کی تکلیف میں کمی نہیں آسکی ہے، گردوں کی تکلیف… Continue 23reading ظہیر عباس کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری

datetime 25  جون‬‮  2022

سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے، ٹوئٹ میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر جاری کئے جانے والے یادگاری نوٹ کے حوالے سے مختلف… Continue 23reading سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نوازشریف

datetime 25  جون‬‮  2022

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نوازشریف

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نوازشریف اسلام آباد/لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے تباہ حال پاکستان ہمیں دیا تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کردیا،تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ… Continue 23reading تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نوازشریف

ایم کیو ایم کا شکوہ، وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

datetime 25  جون‬‮  2022

ایم کیو ایم کا شکوہ، وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ دوراہ کراچی کے دوران وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کے لیے پیپلز پارٹی سے کیے گئے معاہدے کی سست… Continue 23reading ایم کیو ایم کا شکوہ، وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی

datetime 25  جون‬‮  2022

عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم وتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی، عمران خان اتوار لاہور میں ضمنی انتخابات والے چاروں حلقوں میں کنونشن اور جلسوں سے خطاب کریں گے۔شیڈول کے مطابق عمران خان اتوار کے روز 3بجے سہ پہر لاہور پہنچیں گے،عمران خان پارٹی رہنماؤں سے ضمنی… Continue 23reading عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی