منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

گوگل نے ٹک ٹاک کو پھر مات دیدی

datetime 26  جون‬‮  2022

گوگل نے ٹک ٹاک کو پھر مات دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال دنیا کی مقبول ترین رہنے والی ویب سائٹ ٹک ٹاک سے یہ اعزاز چھن گیا۔تفصیلات کے مطابق 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ٹک ٹاک کے نام رہا تھا۔ٹک ٹاک نے گوگل سے یہ اعزاز چھین کردنیا کی نمبر ون ویب سائٹ کا اعزاز… Continue 23reading گوگل نے ٹک ٹاک کو پھر مات دیدی

ضمنی انتخاب، غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتیجہ، تحریک انصاف فاتح قرار

datetime 26  جون‬‮  2022

ضمنی انتخاب، غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتیجہ، تحریک انصاف فاتح قرار

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے، پی کے 7 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 124 پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، پی ٹی آئی کے فضل مولا 18 ہزار 42 ووٹ لے کر جیت گئے… Continue 23reading ضمنی انتخاب، غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتیجہ، تحریک انصاف فاتح قرار

لوٹوں کو ضمنی الیکشن میں ایسی شکست دیں گے کہ دوبارہ ایوان میں نہ آئیں،عمران خان

datetime 26  جون‬‮  2022

لوٹوں کو ضمنی الیکشن میں ایسی شکست دیں گے کہ دوبارہ ایوان میں نہ آئیں،عمران خان

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوٹوں کو ضمنی الیکشن میں ایسی شکست دیں گے کہ دوبارہ ایوان میں نہ آئیں، انہوں نے کہاکہ ہم نے بیرونی سازش کے ذریعے مسلط ہونے والوں کو شکست دینی ہے، ہم امریکہ، چوروں اور لوٹوں کے سامنے… Continue 23reading لوٹوں کو ضمنی الیکشن میں ایسی شکست دیں گے کہ دوبارہ ایوان میں نہ آئیں،عمران خان

ہمیں مجبوراً عنان اقتدار سنبھالنا پڑی، رانا ثناء اللہ

datetime 26  جون‬‮  2022

ہمیں مجبوراً عنان اقتدار سنبھالنا پڑی، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ ساڑھے3 سال ملک پر مسلط رہنے والے نااہل اور نالائق ٹولہ نے ملکی ترقی و بہتری کیلئے کوئی کام نہیں کیااور اپنی ساری توجہ اپوزیشن کی کردار کشی اور بلاجواز الزام تراشیوں سمیت انتقامی کاروائیوں پر مرکوز رکھی جس سے ملکی معیشت کا جنازہ… Continue 23reading ہمیں مجبوراً عنان اقتدار سنبھالنا پڑی، رانا ثناء اللہ

مولانا فضل الرحمان نے نہیں بلکہ امریکی ڈالروں نے عمران خان کی حکومت ختم کی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  جون‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان نے نہیں بلکہ امریکی ڈالروں نے عمران خان کی حکومت ختم کی،تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سپوکس پرسن وصوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نہیں بلکہ امریکی ڈالروں نے عمران خان کی حکومت ختم کی ہے، کیا مولانا صاحب عمران خان حکومت کے خاتمے کے بدلے میں ڈالروں کے ثواب کے بارے میں بتا سکتے ہیں،موجودہ امپورٹڈ حکومت ہر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے نہیں بلکہ امریکی ڈالروں نے عمران خان کی حکومت ختم کی،تہلکہ خیز دعویٰ

ضمنی انتخاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

datetime 26  جون‬‮  2022

ضمنی انتخاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور گنتی کا عمل جاری ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 103 پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہے، پی ٹی آئی کے فضل مولا 14 ہزار 672 ووٹ لے کر جیت… Continue 23reading ضمنی انتخاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کی عوام کی توہین کرتے ہیں، ہم امریکہ، چوروں اور لوٹوں کے سامنے نہیں جھکیں گے،عمران خان

datetime 26  جون‬‮  2022

لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کی عوام کی توہین کرتے ہیں، ہم امریکہ، چوروں اور لوٹوں کے سامنے نہیں جھکیں گے،عمران خان

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے بیرونی سازش کے ذریعے مسلط ہونے والوں کو شکست دینی ہے، ہم امریکہ، چوروں اور لوٹوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، ہمارے لوگوں کو پولیس کے ذریعے ڈرایا دھمکایا جارہاہے لیکن میں آپ کے ساتھ کھڑا… Continue 23reading لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کی عوام کی توہین کرتے ہیں، ہم امریکہ، چوروں اور لوٹوں کے سامنے نہیں جھکیں گے،عمران خان

بلدیاتی الیکشن کے دوران ہنگامی آرائی اور تشدد،الیکشن کمیشن نے ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد کر دی

datetime 26  جون‬‮  2022

بلدیاتی الیکشن کے دوران ہنگامی آرائی اور تشدد،الیکشن کمیشن نے ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد کر دی

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت پر عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ جے یوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے سندھ کے… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کے دوران ہنگامی آرائی اور تشدد،الیکشن کمیشن نے ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد کر دی

چین نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کوبھاری امداد دینے کا اعلان کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2022

چین نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کوبھاری امداد دینے کا اعلان کر دیا

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ چین رواں ہفتے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کو 75لاکھ ڈالرمالیت کی انسانی امداد مہیاکرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے اپنی ویب سائٹ پرایک بیان میں کہا کہ امدادی سامان میں خیمے، تولیے، بستراور دیگراشیا شامل ہوں گی۔افغانستان میں بدھ کوعلی الصباح 61شدت کا زلزلہ آیا تھا۔اس… Continue 23reading چین نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کوبھاری امداد دینے کا اعلان کر دیا