حکومت نے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت نے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا۔ فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی منصور دلاور نے ہنگامی پریس کانفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت وفاقی وزرا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ادویات… Continue 23reading حکومت نے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا