شہباز شریف نے اتحادیوں اور ناراض اراکین کو منانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ، خزانے کے منہ کھول دئیے
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں اور ناراض اراکین کو منانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے ۔جمعرات کے روز وزیراعظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی اور آزاد رکن اسلم بھوتانی نے ملاقات کی ہے،باپ اور آزاد رکن نے وعدے پورے نہ کرنے پر وزیر اعظم… Continue 23reading شہباز شریف نے اتحادیوں اور ناراض اراکین کو منانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ، خزانے کے منہ کھول دئیے