یاماہا نے بھی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
لاہور( این این آئی)ہنڈا کے بعد موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کمپنی یاماہا نے بھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق یاماہا کی وائے بی 125 زیڈ بائیک کی قیمت 23 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی۔کمپنی کی زیادہ فروخت ہونے والی بائیک وائے بی 125 زیڈ ڈی… Continue 23reading یاماہا نے بھی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا