ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق

سپریم کورٹ میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل کو منظور کرنے کی استدعا کی ہے۔اپیل میں کہا گیا ہےکہ درخواست کے فیصلے تک وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکا جائے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ق) نے بھی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپنی درخواست تیار کرلی ہے

جو آج ہی سپریم کورٹ میں دائر کی جائیں گی۔لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…