جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کروناوائر س کا تیزی سے دوبارہ پھیلائو سرکاری دفاتر کیلئے ایس او پیز جاری

datetime 2  جولائی  2022

کروناوائر س کا تیزی سے دوبارہ پھیلائو سرکاری دفاتر کیلئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی۔محکمہ صحت کے مطابق ملک میں… Continue 23reading کروناوائر س کا تیزی سے دوبارہ پھیلائو سرکاری دفاتر کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کا ایک اور اعزاز ، پاکستانی نژاد امریکی خضر معظم کیلئے امریکہ کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا اعلان

datetime 2  جولائی  2022

پاکستان کا ایک اور اعزاز ، پاکستانی نژاد امریکی خضر معظم کیلئے امریکہ کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا اعلان

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی آئین کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علم کو چیلنج کرنے پر 2016 میں شہرت حاصل کرنے والے جنگ میں مرنے والے امریکی فوجی کے والد خضر معظم خان کو 7 جولائی کو صدر جو بائیڈن سے امریکا کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ‘صدارتی میڈل آف فریڈم’ ملے گا۔… Continue 23reading پاکستان کا ایک اور اعزاز ، پاکستانی نژاد امریکی خضر معظم کیلئے امریکہ کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا اعلان

ایک ہفتے میں مطالبات پوراکرو ورنہ ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 2  جولائی  2022

ایک ہفتے میں مطالبات پوراکرو ورنہ ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد، لاہور( آن لائن، آئی این پی ) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب تک مطالبات نہیں مانتے پمپس نہیں کھلیں گے اور حکومتی نمائندوں کو کچھ پتہ ہے نہ… Continue 23reading ایک ہفتے میں مطالبات پوراکرو ورنہ ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 2  جولائی  2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق  اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

فرح گوگی کو60 کروڑ روپے مالیت کا پلاٹ کتنے میں الاٹ کیا گیا؟حیران کن انکشاف

datetime 2  جولائی  2022

فرح گوگی کو60 کروڑ روپے مالیت کا پلاٹ کتنے میں الاٹ کیا گیا؟حیران کن انکشاف

فیصل آباد (آن لائن) فرح گوگی کو اکنامک زون میں کروڑوں روپے اراضی دینے کا معاملہ، غیر قانونی الاٹمنٹ کرنے پر فیڈمک کے سی ای او اور سیکرٹری کی گرفتار کے بعد اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ، ملزمان کامقامی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا، تحریک انصاف کے صوبائی رہنما… Continue 23reading فرح گوگی کو60 کروڑ روپے مالیت کا پلاٹ کتنے میں الاٹ کیا گیا؟حیران کن انکشاف

فتح جنگ ،باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

datetime 2  جولائی  2022

فتح جنگ ،باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

راولپنڈی ، نارنگ منڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)فتح جنگ کے علاقہ رائے نیکا میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق والد رئیس نےگھریلو جھگڑے پر 12 بور بندوق سے فائرنگ کی۔ملزم رئیس اپنے بیٹے کو قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت حیدر علی کے… Continue 23reading فتح جنگ ،باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

راولپنڈی، پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے

datetime 2  جولائی  2022

راولپنڈی، پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے

عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے راولپنڈی ( آن لائن)راولپنڈی کے مری روڈ پرعمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لگائے گئے بینرز پر سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ہونے والی کرپشن کے الزامات لکھے گئے ہیں۔ رنگ روڈ پر… Continue 23reading راولپنڈی، پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے ، رانا ثنااللہ

datetime 2  جولائی  2022

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے ، رانا ثنااللہ

​اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صرف ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا ہے، ہر قیمت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا لازمی تھا۔ آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا گیا جو خامیوں سے بھرپورتھا اور شرائط بھی صحیح… Continue 23reading آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے ، رانا ثنااللہ

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

datetime 2  جولائی  2022

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شارجہ اور دبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا،گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے