جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں پہلی باحجاب خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ کے چرچے

datetime 3  جولائی  2022

برطانیہ میں پہلی باحجاب خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ کے چرچے

لندن (آن لائن )پاکستانی نڑاد برطانوی خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ جن کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے گزشتہ پانچ سال سے باکسنگ کوچنگ سے منسلک ہیں ، انہوں نے ساری زندگی باکسنگ کی ہے مگر باکسنگ کے کھیل میں حجاب پہن کر مقابلوں میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر وہ پروفیشنل مقابلوں… Continue 23reading برطانیہ میں پہلی باحجاب خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ کے چرچے

تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

datetime 3  جولائی  2022

تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پاسپورٹ اجرا (جوازات)سے متعلقہ نظامت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں موجود کسی تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہوگا تو ایسی اہلیہ کو الگ اقامہ جاری کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی جوازات کے شعبے نے اس امر کی تصدیق کی کہ اگر کوئی… Continue 23reading تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری کا مشورہ

datetime 3  جولائی  2022

عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟ بھارتیوں اور یہودیوں سے پیسے لینا غداری نہیں تو اور کیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان اداروں پر تنقید کرکے اپنے جرائم… Continue 23reading عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری کا مشورہ

عمران خان کا مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان

datetime 3  جولائی  2022

عمران خان کا مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، یہ اپنے خون کا وفادار نہیں، تو کسی اور یا کسی مٹی کا کیا وفادار ہوگا، جس ادارے نے اس کو سہارا دیا اسی کا نہ ہوا۔شہاب پورہ فلائی اور کے افتتاح… Continue 23reading عمران خان کا مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان

کیا سیاستدانوں، اداروں نے اپنے آپ کو جھنجھوڑا ہے کہ آج پاکستان کا یہ حال کیوں ہے؟ خورشید شاہ کا بڑا سوال

datetime 3  جولائی  2022

کیا سیاستدانوں، اداروں نے اپنے آپ کو جھنجھوڑا ہے کہ آج پاکستان کا یہ حال کیوں ہے؟ خورشید شاہ کا بڑا سوال

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کیلئے مل بیٹھنا ہو گا۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ یہاں تک کیسے پہنچے، سب قصور وار لیکن اب آگے… Continue 23reading کیا سیاستدانوں، اداروں نے اپنے آپ کو جھنجھوڑا ہے کہ آج پاکستان کا یہ حال کیوں ہے؟ خورشید شاہ کا بڑا سوال

طالبان کمانڈر کا اپنی نئی نویلی دلہن کوگھر منتقل کرنے کیلئے افغان فوجی ہیلی کاپٹرکا استعمال

datetime 3  جولائی  2022

طالبان کمانڈر کا اپنی نئی نویلی دلہن کوگھر منتقل کرنے کیلئے افغان فوجی ہیلی کاپٹرکا استعمال

کوہاٹ(این این آئی)پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبہ لوگر میں مبینہ طورپر طالبان کمانڈر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو صوبہ خوست اپنے گھر منتقل کرنے کے لئے افغان فوجی ہیلی کاپٹر استعمال کیا تاہم طالبان حکومت نے واقعہ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبر درست نہیں ہے۔ سرحد پار سے آمدہ… Continue 23reading طالبان کمانڈر کا اپنی نئی نویلی دلہن کوگھر منتقل کرنے کیلئے افغان فوجی ہیلی کاپٹرکا استعمال

سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپایا جارہا تھا،شہباز گل نئی کہانی سامنے لے آئے

datetime 3  جولائی  2022

سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپایا جارہا تھا،شہباز گل نئی کہانی سامنے لے آئے

سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپایا جارہا تھا،شہباز گل نئی کہانی سامنے لے آئے اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پاکستانی سفارتکار کے مکتوب سے متعلق نئی کہانی سامنے لے آئے اور کہا ہے کہ سفارتی… Continue 23reading سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپایا جارہا تھا،شہباز گل نئی کہانی سامنے لے آئے

گلیشئرز پگھلنے سے ممکنہ سیلاب اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

datetime 3  جولائی  2022

گلیشئرز پگھلنے سے ممکنہ سیلاب اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

گلگت (این این آئی)وزیراعلیٰ خالد خورشید نے گلگت بلتستان میں جاری گرمی کی شدید لہر کے سبب گلیشرز کے پگھلا کے نتیجے میں نالہ جات میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامیہ، محکموں اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے محکمہ برقیات اور تعمیرات کو شہریوں کو بجلی و پانی کی فراہمی… Continue 23reading گلیشئرز پگھلنے سے ممکنہ سیلاب اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

کشمیری خاتون فوٹو جرنلسٹ کو تصویری نمائش کیلئے فرانس جانے سے روک دیا

datetime 3  جولائی  2022

کشمیری خاتون فوٹو جرنلسٹ کو تصویری نمائش کیلئے فرانس جانے سے روک دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے بین الاقوامی شہرت کی حامل اور پلیٹزر پرائز پانے کا اعزاز رکھنے والی کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد موٹو کوفرانس جانے سے روک دیا ہے۔ انہیں نئی دہلی کے ائیر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ بن چکے ہونے اور ان کے پاس باضاطہ طور پر فرانس کا ویزا موجود ہونے کے… Continue 23reading کشمیری خاتون فوٹو جرنلسٹ کو تصویری نمائش کیلئے فرانس جانے سے روک دیا