جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں پہلی باحجاب خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ کے چرچے

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن )پاکستانی نڑاد برطانوی خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ جن کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے گزشتہ پانچ سال سے باکسنگ کوچنگ سے منسلک ہیں ، انہوں نے ساری زندگی باکسنگ کی ہے مگر باکسنگ کے کھیل میں

حجاب پہن کر مقابلوں میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر وہ پروفیشنل مقابلوں کیلئے رنگ میں نہ اتر سکیں،حسیبہ اس وقت ونڈمل باکسنگ جم میں باکسنگ کی کوچنگ کرتی ہیں اب برمنگھم جہاں پر رواں ماہ سے کامن ویلتھ گیمز کا انعقاد کیا جانا نے انہیں اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مذہبی لباس کو دیکھ کر یقین ہے کہ مستقبل میں مسلمان خواتین بھی کھیلوں کی جانب راغب ہونگی، اپنے ایک انٹرویو میں حسیبہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ میں تمام کھیلوں میں تبدیلی اور مساوات کی علامت ہوں۔ مجھے امید ہے کہ میں نوجوان برطانوی پاکستانی خواتین اور عمومی طور پر خواتین کی اچھی نمائندگی کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ بطور کوچ میں آگے بڑھنا چاہتی ہوں کھلاڑیوں کیلئے بہترین رہنمائی اور مدد فراہم کرنا میرا کام ہے ، ان کا کہنا تھا کہ میں پرامید ہوں کہ میں باکسنگ کے بارے میں لوگوں کے رویوں اور تاثرات کو تبدیل کرنے میں ایک محرک بن سکتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…