منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دن دیہاڑے بہن بھائی کا لرزہ خیز قتل

datetime 8  جولائی  2022

دن دیہاڑے بہن بھائی کا لرزہ خیز قتل

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے بلال گنج میں گھر سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئیں، قتل ہونے والے دونوں بھائی بہن ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر سے رسیوں سے بندھی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی تھی، جس کی شناخت 30 سالہ محمد طالب کے نام سے ہوئی۔ بعد… Continue 23reading دن دیہاڑے بہن بھائی کا لرزہ خیز قتل

حکومت کا وطن واپسی پر حاجیوں سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 8  جولائی  2022

حکومت کا وطن واپسی پر حاجیوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن ) حکومت نے حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس آنے والے حجاج کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی جانچ کے لیے ایئرپورٹس پر حج کرکے واپس آنے والوں کے ریپڈ انٹیجن… Continue 23reading حکومت کا وطن واپسی پر حاجیوں سے متعلق اہم فیصلہ

ایشیا کرکٹ کپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا آئندہ ماہ ہو گا ، تاریخ سامنے آگئی

datetime 8  جولائی  2022

ایشیا کرکٹ کپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا آئندہ ماہ ہو گا ، تاریخ سامنے آگئی

نئی دہلی (این این آئی)روایتی حریف پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ ایشیا کپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں اگلے ماہ دیرینہ حریف پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے سے مد مقابل ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری… Continue 23reading ایشیا کرکٹ کپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا آئندہ ماہ ہو گا ، تاریخ سامنے آگئی

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی چالیس کروڑ پائونڈ کی کشتی کیلئے تاریخی پل کو توڑنے سے انکار کردیا گیا

datetime 8  جولائی  2022

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی چالیس کروڑ پائونڈ کی کشتی کیلئے تاریخی پل کو توڑنے سے انکار کردیا گیا

روٹر ڈیم (این این آئی) ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی چالیس کروڑ پائونڈ کی کشتی کیلئے تاریخی پل کو توڑنے سے انکار کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں جیف بیزوس کی 121 میٹر لمبی یاٹ کو تیار کیا جارہا ہے اور شہری انتظامیہ کی جانب سے پل کو توڑنے… Continue 23reading ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی چالیس کروڑ پائونڈ کی کشتی کیلئے تاریخی پل کو توڑنے سے انکار کردیا گیا

پہلی بار گائے کے گوشت اور دودھ میں کس چیز کے ننھے ذرات دریافت کر لیے گئے ، حیران کن انکشاف

datetime 8  جولائی  2022

پہلی بار گائے کے گوشت اور دودھ میں کس چیز کے ننھے ذرات دریافت کر لیے گئے ، حیران کن انکشاف

ایمسٹر ڈیم (این این آئی) سائنسدانوں نے پہلی بار گائے کے گوشت اور خون میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو دریافت کیا ہے۔نیدرلینڈز کی وریجے یونیورسٹی کے ماہرین نے پلاسٹک کے ننھے ذرات کو گائے کے گوشت اور دودھ کی مصنوعات میں دریافت کیا۔ محققین نے مویشیوں کی فیڈ کے ہر نمونے میں بھی مائیکرو… Continue 23reading پہلی بار گائے کے گوشت اور دودھ میں کس چیز کے ننھے ذرات دریافت کر لیے گئے ، حیران کن انکشاف

مریم نواز کے مختلف اضلاع میں اجتماعات سے خطاب، مریم اورنگزیب نے شیڈول جاری کر دیا

datetime 8  جولائی  2022

مریم نواز کے مختلف اضلاع میں اجتماعات سے خطاب، مریم اورنگزیب نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز 11 جولائی سے 15 جولائی تک مختلف اضلاع میں اجتماعات سے خطاب کریں گی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے اضلاع کے دوروں اور اجتماعات سے خطاب کا پروگرام… Continue 23reading مریم نواز کے مختلف اضلاع میں اجتماعات سے خطاب، مریم اورنگزیب نے شیڈول جاری کر دیا

ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2022

ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن(این این آئی)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں، ذہنی طور پر، جسمانی طور پر اور جذباتی طور پر، جیت اور ہار،… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پنجاب کے وزیراعلیٰ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 8  جولائی  2022

پنجاب کے وزیراعلیٰ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے دوسری شادی کر لی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگونت مان نے چندی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر گرپریت کور کے ساتھ شادی کی، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال شادی کے لیے مان کی رہائش گاہ پہنچے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگونت… Continue 23reading پنجاب کے وزیراعلیٰ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لمپی اسکن سے متاثرہ جانور کھال پر رنگ کرکے فروخت کئے جانے کا انکشاف

datetime 8  جولائی  2022

لمپی اسکن سے متاثرہ جانور کھال پر رنگ کرکے فروخت کئے جانے کا انکشاف

جہلم(این این آئی)پنجاب میں بیوپاری نے لمپی اسکن کا شکار جانور کی کھال کر رنگ کرکے فروخت کردیا، جانور خریدنے والے کو اگلی صبح بیماری کا علم ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر عوام جذبہ ایمانی کے ساتھ قربانی کیلئے جانور خرید رہے ہیں اور بیوپاری عوام کے اس جذبے کا فائدہ… Continue 23reading لمپی اسکن سے متاثرہ جانور کھال پر رنگ کرکے فروخت کئے جانے کا انکشاف