چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے دوسری شادی کر لی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگونت مان نے چندی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر گرپریت کور کے ساتھ شادی کی، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال شادی کے لیے مان کی رہائش گاہ پہنچے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگونت مان کی یہ دوسری شادی ہوگی، مان نے پہلے اندرپریت کور سے شادی کی تھی اور تقریباً چھ سال قبل علیحدگی اختیار کی تھی۔
The wedding proceedings of Punjab CM Bhagwant Mann with Dr. Gurpreet Kaur begin in a close private ceremony at his house in Chandigarh. pic.twitter.com/Fw1zYNH4V5
— ANI (@ANI) July 7, 2022