منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

datetime 7  اگست‬‮  2022

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

پاکستانی اداکارہ متھیراکا بڑا دعویٰ اسلام آباد(یواین پی)پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے اپنی قبول ہونے والی دعاؤں سے متعلق گفتگو کی ہے۔ انٹرویو میں متھیرا کا کہنا تھا… Continue 23reading میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

پاکستان میں شیر سستا بھینس مہنگی ہوگئی

datetime 7  اگست‬‮  2022

پاکستان میں شیر سستا بھینس مہنگی ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے سفاری چڑیا گھر میں جنگل کا بادشاہ شیر بھینس سے بھی سستا بکنے کا انکشاف ، نجی ٹی وی سما نیوزکے مطابق لاہور کے سفاری چڑیا گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے جانوروں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ جہاں جنگل کا بادشاہ بھینس سے بھی سستا یعنی 1.5… Continue 23reading پاکستان میں شیر سستا بھینس مہنگی ہوگئی

نکاح نامے میں ختم نبوت ۖ کی شق شامل خلاف ورزی پر جرمانہ و سزا

datetime 7  اگست‬‮  2022

نکاح نامے میں ختم نبوت ۖ کی شق شامل خلاف ورزی پر جرمانہ و سزا

​ لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے نکاح رجسٹرار کو ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے والے نئے فارم فراہم کرنے کے لئے متعلقہ محکمے کو ہدایات جاری کردی ہیں، نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو 1 ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔… Continue 23reading نکاح نامے میں ختم نبوت ۖ کی شق شامل خلاف ورزی پر جرمانہ و سزا

لاہور میں کمسن بچے نے چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

لاہور میں کمسن بچے نے چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لاہور (آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ شاد باغ پولیس نے 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے ۔بچی ملزم کے گھر کھیلنے آئی تھی جس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔تھانہ شاد باغ پولیس نے… Continue 23reading لاہور میں کمسن بچے نے چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

آخری اوور کا کھیل!! حکومت کیلئے بری خبر عمران خان کے اعلان نے ہلچل مچا دی

datetime 7  اگست‬‮  2022

آخری اوور کا کھیل!! حکومت کیلئے بری خبر عمران خان کے اعلان نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخاب یا انقلاب!کارکنان اب آخری مرحلے کی تیاری کریں، امپورٹڈ حکومت کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے،پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں… Continue 23reading آخری اوور کا کھیل!! حکومت کیلئے بری خبر عمران خان کے اعلان نے ہلچل مچا دی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 7  اگست‬‮  2022

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ  آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے، زیریں سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ڈیرہ غازی خان میں ڈی ایچ کیوہسپتال کی تعمیر میں بدعنوانی کا انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2022

ڈیرہ غازی خان میں ڈی ایچ کیوہسپتال کی تعمیر میں بدعنوانی کا انکشاف

ڈی ایچ کیوہسپتال میں بدعنوانی کا انکشاف ڈیرہ غازی خان(این این آئی) ڈیرہ غازی خان میں ڈی ایچ کیوہسپتال کی تعمیر میں بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے، 4 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہسپتال میں ناقص مٹیریل استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں ڈی ایچ کیوہسپتال کی تعمیر میں بدعنوانی کا انکشاف

اظہر مشوانی کوعمران خان کا فوکل پرسن سوشل میڈیا آپریشنز تعینات کر دیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

اظہر مشوانی کوعمران خان کا فوکل پرسن سوشل میڈیا آپریشنز تعینات کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف نے اظہر قاضی مشوانی کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا فوکل پرسن سوشل میڈیا آپریشنز تعینات کر دیا ۔ تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ کے سیکرٹری جبران الیاس نے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ۔

خیبرپختونخوا میں صحت، تعلیم کے شعبوں کی ترقی میں مدد فراہم کررہے ہیں، امریکی سفیرکا بڑا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں صحت، تعلیم کے شعبوں کی ترقی میں مدد فراہم کررہے ہیں، امریکی سفیرکا بڑا اعلان

پشاور (این این آئی)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر امریکا خیبرپختونخوا میں صحت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری، قانون کی حکمرانی، زراعت کے شعبے کی ترقی اور خواتین کو بااختیار اور معاشی ترقی کو یقینی بنانے میں مدد کر رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں صحت، تعلیم کے شعبوں کی ترقی میں مدد فراہم کررہے ہیں، امریکی سفیرکا بڑا اعلان