ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ماں کی 8 بچوں میں 2 روٹیاں تقسیم کرنے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ اشکبار

datetime 27  اگست‬‮  2022

ماں کی 8 بچوں میں 2 روٹیاں تقسیم کرنے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ اشکبار

بدین (این این آئی)کئی گھنٹوں سے کھانے پینے کی اشیا سے محروم صوبہ سندھ کے شمالی ضلع لاڑکانہ کی ایک ماں کی جانب سے دو روٹیوں کو 8 بچوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر لوگ اشکبار ہوگئے۔وائرل ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم… Continue 23reading ماں کی 8 بچوں میں 2 روٹیاں تقسیم کرنے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ اشکبار

خورشید شاہ کے بیٹے کو بارش متاثرین نے گھیر لیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

خورشید شاہ کے بیٹے کو بارش متاثرین نے گھیر لیا

سکھر،اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خورشید شاہ کے صاحبزادے زیرک شاہ نے بارش سے متاثرہ علاقے بچل شاہ کا دورہ کیا تو اس موقع پر مقامی افراد نے ان کو روک لیا۔لوگ ویڈیو بناتے رہے اور ان سے سوالات کرتے رہے کہ جب سب ڈوب گیا تو یہاں کیوں آئے ہیں۔ زیرک شاہ نے جواب… Continue 23reading خورشید شاہ کے بیٹے کو بارش متاثرین نے گھیر لیا

شہباز گل کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 27  اگست‬‮  2022

شہباز گل کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی) رہنما تحریک انصاف شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج طاہر محمود سپرا نے کیس کی سماعت کی۔پولیس نے شہباز گِل کیس کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہ کیا،عدالت نے پولیس کو پیر تک… Continue 23reading شہباز گل کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

بنگلادیش میں بھی سری لنکا جیسا بحران سر اٹھا سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

بنگلادیش میں بھی سری لنکا جیسا بحران سر اٹھا سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال پر ماہرین نے سری لنکا جیسے بحران کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں بنگلادیش کے موجودہ معاشی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک صنعت کار محمد شریف سرکر… Continue 23reading بنگلادیش میں بھی سری لنکا جیسا بحران سر اٹھا سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر سعودی عرب کا اظہار یکجہتی

datetime 27  اگست‬‮  2022

پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر سعودی عرب کا اظہار یکجہتی

ریاض ،اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے اموات پر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بارش اور سیلاب… Continue 23reading پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر سعودی عرب کا اظہار یکجہتی

بلوچستان ریڈار سے غائب ، زمینی اور فضائی راستے بند

datetime 27  اگست‬‮  2022

بلوچستان ریڈار سے غائب ، زمینی اور فضائی راستے بند

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ تیس گھنٹوں تک بارش اور سیلاب میں گھرا رہا۔ سیلاب میں پھنسنے والے 500 سے زائد افراد کو… Continue 23reading بلوچستان ریڈار سے غائب ، زمینی اور فضائی راستے بند

فصل بچانے کیلئے وڈیروں نے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

فصل بچانے کیلئے وڈیروں نے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

کراچی ، قلات (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سندھ کے شہر مورو میں وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر گنّے کی فصل بچانے میں لگ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مورو میں وڈیروں نے اپنی گنے کی فصل بچانے کے لیے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا اور پانی کا راستہ… Continue 23reading فصل بچانے کیلئے وڈیروں نے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

سیلابی ریلے ٹنڈو آدم شہر میں داخل، مکانات ڈوب گئے

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلابی ریلے ٹنڈو آدم شہر میں داخل، مکانات ڈوب گئے

کراچی ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سندھ کے شہر ٹنڈو آدم میں سیلابی ریلے داخل ہو گئے، جس کے باعث درجنوں مکانات ڈوب گئے۔انتظامیہ نے ہیوی مشینری طلب کر کے سیلابی ریلے کو روکنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب مٹیاری میں قومی شاہراہ پر پانی آنے سے ٹریفک متاثر ہو گئی… Continue 23reading سیلابی ریلے ٹنڈو آدم شہر میں داخل، مکانات ڈوب گئے

مولانا فضل الرحمان بھی سیلاب میں پھنس گئے

datetime 27  اگست‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان بھی سیلاب میں پھنس گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )اپنے گاﺅں میں سیلاب میں پھنسے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے خیبرپختونخوا حکومت کو سیلاب متاثرین کی مدد کے سلسلے میں معاونت کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بھی سیلاب میں پھنس گئے