خلاف قانون دریا کنارے ہوٹل بنانیوالوں کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے ، آرمی چیف
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر کے سیلاب متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقام پر منتقل کئے گئے خواتین، بچوں، بزرگوں، سیاحوں اور دیگر افراد سے ملاقات کی اور سوات کے مختلف مقامات پر سیلاب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا فضائی جائزہ لیا… Continue 23reading خلاف قانون دریا کنارے ہوٹل بنانیوالوں کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے ، آرمی چیف