ڈوبے ہوئے علاقوں سے پانی نکالنا ممکن نہیں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد(آن لائن )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 23 اور بلوچستان کے 30 اضلاع ڈوبے گئے، یہ پانی مہینوں تک مشکل سے نکلے گا فی الحال فوری طور پر کہیں سے پانی نکالا جانا ممکن نہیں ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ… Continue 23reading ڈوبے ہوئے علاقوں سے پانی نکالنا ممکن نہیں، بلاول بھٹو زرداری