ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ایون فیلڈ ریفرنس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو دلائل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

ایون فیلڈ ریفرنس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو دلائل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پرنیب کو دلائل کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو دلائل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی

ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے روک دیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے روک دیا گیا

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے روکا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ملکہ الزبتھ دوم کی میت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال جلوس کی صورت میں لائی گئی۔شاہی خاندان کی روایت کے مطابق ملکہ کی میت کو برطانوی افواج کے دستے نے… Continue 23reading ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے روک دیا گیا

ہنڈائی موٹرز اور چیری موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ہنڈائی موٹرز اور چیری موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور (آن لائن) ہنڈائی موٹرز اور چیری موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک اضافے کے بعد مختلف سی سی کی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان پر جرمانہ کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان پر جرمانہ کر دیا

پشاور(این این آئی) پشاورمیں پی ٹی آئی کے جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال اورضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان پر 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔پشاور میں پاکستان تحریک انصاف نے 6 ستمبر کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا تھا جس میں سرکاری وسائل… Continue 23reading جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان پر جرمانہ کر دیا

پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا،جوز بٹلر

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا،جوز بٹلر

کراچی (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جو فاسٹ بولرز پیدا کر رہا ہے۔پاکستانی لوگ کرکٹ سے بڑا پیار کرتے… Continue 23reading پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا،جوز بٹلر

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس بھیج دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس دائر تھا، جسے عدالت نے واپس بھیج دیا ہے۔… Continue 23reading نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا

نواز شریف کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

نواز شریف کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا۔(ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے نواز شریف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ان کے مداحوں کو اطلاع دی۔(ن )لیگ کے قائد نواز شریف کو اس… Continue 23reading نواز شریف کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا

ہر قیدی کواہل خانہ سے گفتگو کیلئے تین سو منٹ ماہانہ دینے کی سفارش، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی قیدیوں کو ناشتے میں انڈے اورمعیاری خوراک دینے کی ہدایت

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ہر قیدی کواہل خانہ سے گفتگو کیلئے تین سو منٹ ماہانہ دینے کی سفارش، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی قیدیوں کو ناشتے میں انڈے اورمعیاری خوراک دینے کی ہدایت

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں جیل اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں جیلوںمیں قیدیوں کی فلاح وبہبود کیلئے متعدد تجاویز اورسفارشات پیش کی گئی۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے جیل ریفارمزکے حوالے سے7روز میں حتمی پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اجلاس… Continue 23reading ہر قیدی کواہل خانہ سے گفتگو کیلئے تین سو منٹ ماہانہ دینے کی سفارش، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی قیدیوں کو ناشتے میں انڈے اورمعیاری خوراک دینے کی ہدایت

مناسب ہو یا غیر مناسب سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے، چودھری شجاعت حسین

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

مناسب ہو یا غیر مناسب سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے، چودھری شجاعت حسین

مناسب ہو یا غیر مناسب سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے، چودھری شجاعت حسین لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مناسب یا غیر مناسب تو علیحدہ بات ہے لیکن سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں… Continue 23reading مناسب ہو یا غیر مناسب سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے، چودھری شجاعت حسین