منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے،رانا ثناء اللہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد… Continue 23reading ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے،رانا ثناء اللہ

ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا پر فیصلہ جاری سنا دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا پر فیصلہ جاری سنا دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے،پیر کے روز تمام فریقین کو سن کر فیصلہ دیں گے ۔ ہائیکورٹ کے معزز جسٹس جواد حسن نے رہنما انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا پر فیصلہ جاری سنا دیا

طالبان نے کا بل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

طالبان نے کا بل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

کابل(این این آئی )افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے پارکوں میں داخلے سے منع کردیا گیا ہے۔طالبان حکومت کی وزارتِ اخلاقیات کے ترجمان نے خبررساں ایجنسی… Continue 23reading طالبان نے کا بل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے اور وزیرآباد پولیس کی جانب سے مقدمے میں ایف آئی آر کے اندراج کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو تبدیل کر دیا ،آر پی او ڈیرہ غازی… Continue 23reading عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بھی بند کرنے کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بھی بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے تمام ایمرجنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے محکمہ صحت سندھ کو دوپہر 12 بجے تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی بھی بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔گرینڈ… Continue 23reading گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بھی بند کرنے کا اعلان

اوگرا نے نومبر 2022 کیلئےنئی قیمتوں کا اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

اوگرا نے نومبر 2022 کیلئےنئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے نومبر 2022 کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ترجمان اوگراعمران غزنوی کے مطابق اوگرا نے نومبر 2022 کے لیے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے آر ایل این جی… Continue 23reading اوگرا نے نومبر 2022 کیلئےنئی قیمتوں کا اعلان کردیا

انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کپتان کی رونے کی ویڈیو وائرل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کپتان کی رونے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعدروہت شرما کی نم آنکھوں والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر روہت شرما کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ… Continue 23reading انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کپتان کی رونے کی ویڈیو وائرل

اعظم سواتی سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی سینیٹرز نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعظم سواتی سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی سینیٹرز نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔تفصیلات کے مطابق مارچ کرنے والے سینیٹرز نے اعظم سواتی کو انصاف دلانے اور مقدمہ درج کرنے سے متعلق نعرے لگائے۔ پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کے موقع پر پی ٹی آئی سینیٹر… Continue 23reading اعظم سواتی سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی سینیٹرز نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے موسم کی پیشگوئی کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے موسم کی پیشگوئی کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت کم اور موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حدنگاہ 3 کلومیٹر رہ گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے موسم کی پیشگوئی کردی