منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر دو میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر دو میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

پرتگال (مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کے ہاتھ سے اس کا موبائل فون نیچے پھینکنے پر دو ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ رواں سال اپریل میں پیش آیا تھا اور اس پر رونالڈو نے اپنے انسٹاگرام پر فین سے معافی بھی مانگی تھی۔

آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان کا صدر کے ساتھ مل کر کھیلنے کا فیصلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان کا صدر کے ساتھ مل کر کھیلنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اور صدر عارف علوی رابطے میں ہیں وہ آرمی چیف کی سمری پر مجھ سے ہر بات کریں گے،میں نے اور صدر عارف علوی نے فیصلہ کیا ہوا جب آرمی چیف کی سمری آئے گی تو ہم آئین و قانون میں… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان کا صدر کے ساتھ مل کر کھیلنے کا فیصلہ

آرمی چیف تعیناتی، وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں گے ساتھ کھڑے ہیں، اتحادیوں کا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف تعیناتی، وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں گے ساتھ کھڑے ہیں، اتحادیوں کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)حکومتی  اتحادیوں نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کا مکمل اختیار وزیر اعظم شہبازشریف  کو سونپ دیا۔ ذرائع  کے مطابق   وزیراعظم  شہبازشریف کی زیر صدارت اتحادیوں کا مشاورتی  اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوا ، جس  میں  ملکی سیاسی صورتحال اور اہم تعیناتیوں کے… Continue 23reading آرمی چیف تعیناتی، وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں گے ساتھ کھڑے ہیں، اتحادیوں کا اعلان

قطر سے سستی گیس مہیا کرانا ہو یا دوست ملکوں سے قرض کا اجرا، فوج نے مینڈیٹ سے بڑھ کر خدمت کی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

قطر سے سستی گیس مہیا کرانا ہو یا دوست ملکوں سے قرض کا اجرا، فوج نے مینڈیٹ سے بڑھ کر خدمت کی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (این این آئی) پاک فو ج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قطر سے سستی گیس مہیا کرانا ہو یا دوست ملکوں سے قرض کا اجرا، فوج نے مینڈیٹ سے بڑھ کر خدمت کی۔جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب سے… Continue 23reading قطر سے سستی گیس مہیا کرانا ہو یا دوست ملکوں سے قرض کا اجرا، فوج نے مینڈیٹ سے بڑھ کر خدمت کی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں بڑے بریک تھرو کا امکان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں بڑے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں ہونے والے منصوبوں پر آئندہ ماہ بریک تھرو کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روس سے پیٹرولیم مصنوعات، خام تیل، گیس اورپائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ ملکی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات تیار کرنے پر آمادگی… Continue 23reading روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں بڑے بریک تھرو کا امکان

عدم مداخلت کے فیصلے کا خیر مقدم کرنے کے بجائے شدید تنقید، غیر شائستہ زبان استعمال کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

عدم مداخلت کے فیصلے کا خیر مقدم کرنے کے بجائے شدید تنقید، غیر شائستہ زبان استعمال کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (این این آئی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ عدم مداخلت کے فیصلے کا خیر مقدم کرنے کے بجائے شدید تنقید، غیر شائستہ زبان استعمال کی گئی۔یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم… Continue 23reading عدم مداخلت کے فیصلے کا خیر مقدم کرنے کے بجائے شدید تنقید، غیر شائستہ زبان استعمال کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

نومنتخب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

نومنتخب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(این این آئی)نومنتخب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبر پختونخوا سے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں ممبران صوبائی و قومی اسمبلی،سیاسی رہنماوں،کارکنان اور افسران نے شرکت کی۔ نومنتخب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی… Continue 23reading نومنتخب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے انہوں نے ملک سے کیا کیا ہے جوملک کو یہاں لا کھڑا کیا، عمران خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے انہوں نے ملک سے کیا کیا ہے جوملک کو یہاں لا کھڑا کیا، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اور صدر عارف علوی رابطے میں ہیں وہ آرمی چیف کی سمری پر مجھ سے ہر بات کریں گے،میں نے اور صدر عارف علوی نے فیصلہ کیا ہوا جب آرمی چیف کی سمری آئے گی تو ہم آئین و قانون میں… Continue 23reading ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے انہوں نے ملک سے کیا کیا ہے جوملک کو یہاں لا کھڑا کیا، عمران خان

26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے معاملے پرآئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ