بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈپٹی کمشنر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

datetime 5  جولائی  2023 |

میانوالی (این این آئی)میانوالی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کفایت اللّٰہ چوہان نے مبینہ طور پر ہائی وے کالونی میں خاتون سے زیادتی کی۔خاتون نے الزام لگایا کہ کفایت اللّٰہ نے شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون لاہور کی رہائشی طلاق یافتہ اور ایک معذور بچے کی ماں ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تھانا سٹی منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…