بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسٹاگرام پر دوستی کرنے والی راولپنڈی کی لڑکی شادی کرنے کراچی پہنچ گئی

datetime 27  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)انسٹاگرام پر دوستی کرنے والی راولپنڈی کی لڑکی شادی کرنے کراچی پہنچ گئی، نوبیاہتا جوڑا تحفظ کیلئے ملیر کورٹ میں تحفظ کے لئے درخواست دائر کردی۔ لڑکی نور ہارون نے موقف اپنایا کہ میں نے مستقیم سے پسند کی شادی کی ہے۔

میرے گھر والے ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا اپنی رضا مندی سے شادی کی ہے۔ ہمیں تحفظ دیا جائے، اور مقدمہ خارج کیا جائے۔ نوبیاہتا جوڑے نے استدعا کی ہے کہ اہلخانہ سے خطرہ ہے، تحفظ دیا جائے۔ ہم دونوں کا رابطہ انسٹاگرام پر ہوا تھا۔ ہمارے خلاف تھانہ صدر روالپنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…