جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

بیرون ملک سے سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم چلانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سانحہ 9 مئی سے پہلے اور بعد میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور پروپیگنڈا کرنے والے غیرملکی شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریاست مخلاف سرگرمیوں ملوث بیرون ملک مقیم 41 افراد کی تفصیلات حاصل کرلیں۔

وزرائ� کے غیرملکی دوروں پر احتجاج کرنے والوں کی بھی شناخت کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کی شناخت ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے کی گئی، بیشتر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔تحقیقات میں برطانیہ سے پی ٹی آئی کے 3 عہدیداروں سمیت 12 کارکنان ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ کینیڈا سے پی ٹی آئی کے 8 رہنماؤں سمیت 12 کارکنان کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں۔پی ٹی آئی نیویارک کے عہدیدار اور 5 کارکنان کے خلاف بھی تحقیقات شروع کرکے شواہد حاصل کرلیے گئے۔ ملزمان کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعہ ریاست مخالف کارروائیوں کی ترغیب دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…