دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے،پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ٹیسٹ فارمیٹ کے بولرز میں بھارت کے روی چندرن ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی تیسری پوزیشن ہے۔ٹیسٹ بولرز میں787 پوائنٹس کے ساتھ شاہین آفریدی کی پانچویں پوزیشن ہے۔بھارت کے رویندرا جڈیجا کی ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ















































