جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

datetime 7  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے قبل خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔انہوں نے ترکمانستان اور آذربائیجان سے تاپی معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت کم ہونے کی خوشخبری سنائی۔وزیر مملکت نے کہا کہ قانون سے ماورا کوئی چیز نہیں کی جائے گی، قانون میں وضاحت ہے کون سے مقدمے کون سی عدالت میں چلنے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سطح پر واویلا مچایا جارہا ہے، یہ کون سے ہیومن رائٹس ہیں کہ کسی کا بھی گھر جلادیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…