جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

datetime 7  جون‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں بنگلادیش کے نجم الحسین شنتو اور آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم پہلے بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…