لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کٹا بچا ئوپروگرام اور مرغ بانی پروگرام کے لیے فنڈز ختم کر کے پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کٹا بچا ئوپروگرام کے لیے فنڈز نہیں رکھے گئے، 23-2022 کے بجٹ میں کٹا بچا ئوپروگرام کے لیے 20 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔نئے مالی سال میں کٹے کو فربہ کرنے کے پروگرام کے لیے بھی فنڈز نہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ مالی سال کٹے کو موٹا کرنے کے پروگرام کے لیے 12 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ مالی سال پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام کے لیے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔
حکومت کاکٹا بچائو،مرغ بانی پروگرام بند کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا















































