جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ سینکڑوں ارب کا نقصان ہونے لگا

datetime 2  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانہ کو سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا۔اپسوس سروے رپورٹ کے مطابق فروری میں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق 2 ارب سے زائد سگریٹس پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے، جس سے قومی خزانے کو سالانہ 240 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔

غیر قانونی سگریٹ تجارت کا حجم 48 فیصد ہے، ٹیکس ٹارگٹ حصول میں کمی غیر قانونی سگریٹ برانڈز کی فروخت میں اضافہ ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت 83 فیصد سگریٹ بغیر ٹریک اینڈ ٹریس کے فروخت ہو رہے ہیں، مارکیٹ میں اس وقت 30 سے 60 روپیتک کے غیر قانونی سگریٹ برانڈ ہیں۔رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں 128 سے زائد سگریٹس برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپ نہیں، حکومتی ادارے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مؤثر نفاذ میں مکمل طور پر ناکام ہوئے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…