جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مسرت چیمہ کے صاحبزادے مدرز ڈے پر والدہ کے موجود نہ ہونے پر افسردہ، خصوصی پیغام جاری کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیاکوارڈی نیٹر و ترجمان مسرت جمشید چیمہ کے صاحبزادے مدر زڈے پر والدہ کے موجود نہ ہونے پر افسردہ رہے۔، نو سالہ آحل اور دس سالہ آرش نے اڈیالہ جیل میں بند اپنی والدہ کے لئے مدرز ڈے کی مناسبت سے خصوصی پیغام بھی جاری کیا۔

جس میں کہا گیا کہ مدرز ڈے پر والدہ کے موجود نہ ہونے پر افسردہ ہیں لیکن وہ جس بڑے مقصد کیلئے جیل گئی ہیں اس پر فخر ہے۔والد اور والدہ عمران خان کی قیادت میں ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے لازوال جدوجہد کر رہے ہیں۔خدا کی ذات سے قوی امید ہے اس جدوجہد میں ہم سر خرو ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…