جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایس ایچ او کی شرمناک حرکت، متاثرہ خاتون کی ویڈیو وائرل کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے فیصل جعفری عرف کنگ نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے زیادتی کی شکار متاثرہ خاتون کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سائٹ سپر ہائی کے ایس ایچ او فیصل جعفری عرف کنگ نے جبری زیادتی کا شکار ہونے والی فریادی خاتون کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

خاتون اپنے ساتھ ہونے والی درندگی کا واقعہ بتاتی رہی اور ایس ایچ او ویڈیو بناتا رہا، خاتون رو رو کر مختلف زاویوں سے زیادتی کی تفصیلات بتاتی رہی اور ایس ایچ او سوال کرتا رہا۔ایس ایچ او فیصل جعفری عرف کنگ نے زیادتی کرنے والے ملزم سے بھی سوالات کیے، ایس ایچ او ہر جملے کے بعد گالی دیتے ہوئے ملزم کو برا بھلا کہتا رہا۔ایس ایچ او نے ملزم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا تو دیکھ اب تیرے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ ایس ایچ او فیصل جعفری کے خلاف بالا افسران کو متعدد شکایات موصول ہو چکی ہیں، سائٹ سپر ہائی وے پر ایرانی ڈیزل کے کئی ڈپو موجود ہیں، خود کو کنگ کہلانے والا ایس ایچ او مبینہ طور پر جوا خانہ چلانے میں بھی ملوث ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…