ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا چاند گرہن کا نظارہ کب دیکھے گی؟فلکیاتی مرکز کا بڑا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)ماسکو کے فلکیاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے کئی خطوں میں مئی کے پہلے ہفتے میں چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مرکز کی پریس سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاکہ جمعہ 5 مئی 2023 کو دنیا کے کچھ خطوں کے باشندے چاند کا تقریبا مکمل گرہن کا مشاہدہ کریں گے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ گرہن 4 گھنٹے اور 17 منٹ تک جاری رہے گا اور چاند زمین کے سائے میں تقریبا مکمل طور پر غائب ہو جائے گا۔ موسم صاف ہونے کی صورت میں اس کی شمالی ڈسک کا کنارہ عام آنکھ سے دیکھا جا سکے گا۔روس کی آبادی کے علاوہ انٹارکٹیکا، ایشیا کے بیشتر حصے، جنوب مشرقی یورپ، آسٹریلیا، افریقہ اور بحر اوقیانوس اور بحر ہند کے علاقوں کے باشندے 5 مئی کو ہونے والے چاند گرہن کے مظاہر کا مشاہدہ کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…