جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

طارق فتح طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 25  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں مقیم پاکستانی مصنف اور تجزیہ نگار طارق فتح طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 73سال تھی۔ طارق فتح متنازع شخصیت تھے اور پاکستان کے خلاف سخت موقف رکھتے تھے۔ بھارتی اخبار کے مطابق طارق فتح انڈیا میں بی جے پی کی سربراہی میں قائم مودی حکومت کے حامی تھے اور انہوں نے کئی مرتبہ بی جے پی حکومت کے متعدد اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ طارق فتح 1949 میں پاکستان میں پیدا ہوئے تھے اور1980 کی دہائی میں کینیڈا ہجرت کرگئے تھے۔ انہوں نے کینیڈا میں بطور سیاسی تجزیہ نگار، صحافی اور ٹی وی میزبان کے طور پر کام کیا۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے


میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…