لاہور(این این آئی)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ لاہور والوں سب سے زیادہ آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، جب ضرورت پڑے تو آپ کو باہر نکلنا ہے۔لاہور میں افطار کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ ہم ملک میں انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں تاکہ خوشحالی آئے، جس معاشرے میں عدل اور انصاف ہو گا وہ ترقی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دنیا بھر میں مانگ کر ہمیں ذلیل کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں دینی آدمی نہیں تھا،سیدھے راستے پر نہیں تھا،ماں نے ہمیشہ کہا کہ سیدھے راستے کی دعا مانگ کر سویا کرو جس راستے کی ہم دعا مانگتے ہیں وہ اللہ کے نبی کا راستہ ہے،اللہ نے صرف انسانوں کو فیصلہ کرنے کی قوت دی ہے۔
لاہور والوں سب سے زیادہ آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، ضرورت پڑے تو باہر نکلنا ہے، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































