پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی فتح ،افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی

27  مارچ‬‮  2023

شارجہ( این این آئی) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی میچز میں شکست دینے والے کھلاڑیوں کے لیے ہزاروں ڈالراور جدید آئی فون کے انعام کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو افغان ٹیم کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نے اس موقع پر 15رکنی ٹیم کو جدید آئی فون اور 3ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کیا۔افغان ٹیم کے ریزرو کھلاڑیوں کو بھی 2 ہزار ڈالر دیئے جائیں گے۔ ایڈمن اسٹاف کو ایک ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔افغانستان نے شارجہ میں جاری تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے دو میچز میں پاکستان کو شکست دی ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…