جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی ثناء خان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے حال ہی میں اسلام کے خاطر کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ ثناء خان نے بتایا کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ثناء خان کا کہنا تھا کہ

ماں بننے ان کے لئے ایک بہت خوبصورت احساس ہے اور وہ جذباتی طور پر بھی اس احساس سے بے جْڑی ہوئی ہیں کیونکہ انہیں زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ رواں سال جون میں ان کے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور وہ اسے اپنی باہوں میں لینے کیلئے بیقرار ہیں۔یاد رہے کہ فروری کے اوائل میں ثنا خان نے عمرے کی تصاویر پوسٹکرتے ہوئے مداحوں کو ایک خصوصی اعلان کا اشارہ کیا تھا۔ثناء خان نے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’الحمدللہ بہت مبارک۔ یہ عمرہ کسی وجہ سے بہت خاص ہے جسے ان شاء اللہ میں جلد ہی سب کے ساتھ شیئر کروں گی اللہ آسانی کرے۔خیال رہے کہ اسلام کے خاطر شوبز چھوڑنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے 2020 میں مفتی انس سے شادی کی تھی۔ سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے حال ہی میں اسلام کے خاطر کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ ثناء خان نے بتایا کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…