جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ترکیہ زلزلہ،8دن بعد ملبے سے نکلی ماں کوزندہ دیکھ کر نوجوان جذبات پر قابو نہ رکھ سکا

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی) ترکیہ اور شام زلزلے میں جہاں ہزاروں جانیں جاچکی ہیں وہیں معجزوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔سینکڑوں کی تعداد میں بچے، خواتین، بزرگ اور جوان کئی کئی دنوں بعد ملبے سے زندہ نکالے جارہے ہیں۔اس دوران سامنے آنے والے جذباتی مناظر دیکھنے والی ہر آنکھ اشک بار ہوجاتی ہے۔ایسے ہی ایک بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو 8دن تک ملبے میں دبی اپنی ماں کو زندہ نکلتے دیکھ کر اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکا۔تصاویر میں اس خوش نصیب بیٹے کو خوشی میں چیختے اور حیران ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی اس تصویر کو شیئرکیا اور کیپشن میں لکھا، دل کو چھو لینے والا لمحہ، میں اس کیلئے بہت خوش ہوں۔سوشل میڈیا صارفین نے شعیب اختر کے ٹوئٹ کے جواب میں خوشی اور جذبات سے بھرپور ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…