لاہو ر( این این آئی) سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنی قہقہہ لگاتی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ن لیگی رہنما نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے استعفوں کی منظوری پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں انتہائی خوش اور ہنستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے صفایا ہونے کے بعد میرا ردِعمل۔واضح رہے کہ اب تک اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مجموعی طور پر پاکستان تحریکِ انصاف کے 122اور شیخ رشید کا ایک استعفیٰ ملا کر 123اراکین کے استعفے منظور ہو چکے ہیں۔
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے صفایا ہو گیا ، حنا پرویز بٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































