لاہو ر( این این آئی) فاسٹ بولر حارث رئوف نے ساتھی کرکٹر شاداب خان کو دلچسپ انداز میں نکاح کی مبارکباد دی۔انسٹاگرام پر شاداب خان کے نکاح کے اعلان کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے حارث رئوف نے دلچسپ اسٹوری شیئر کی جس میں درج تھا کہ لگتا ہے میرا شادی والا اسٹیپ پسند آگیا، بہت بہت مبارک ہو۔دوسری جانب آل رائونڈر افتخار احمد سمیت دیگر نے بھی شاداب خان کو ان کے نکاح پر دلچسپ مبارکباد پیش کی۔واضح رہے کہ شاداب خان کا نکاح پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا جس کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کو ٹوئٹر پر دی۔اس سے قبل پاکستانی کرکٹرز شان مسعود اور حارث رئوف بھی حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جبکہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شادی بھی اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ رواں برس فروری میں طے ہے۔
میرا شادی والا اسٹیپ لگتا ہے پسند آگیا ‘ حارث کی شاداب کو نکاح پر مبارکباد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































