ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پیسے نہیں ہیں ، دکانیں،کارخانے ، مارکیٹیں بند ہو جائیں گی، سب کچھ بند ہو جائے گا،وزیر دفاع خواجہ آصف

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما ووفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں تمام معاملات پیار اور تحمل سے حل ہو جائیں ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس امپورٹ کیلئے پیسے نہیں ،

اور ہو سکتا ہے کہ ملک اندھیروں میں ڈوب جائے ، دکانیں ، کارخانے بھی بندہو جائیں اور ہمیں اس کی سیاسی قیمت برداشت کرنا پڑے گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے اس کلپ کو ٹویٹر پر شیئر کیا اور اس کی کیپشن میں لکھا کہ ”ہمارے پاس امپورٹ کرنے کے پیسے نہیں ہیں ،ہو سکتا ہے کہ پورا ملک اندھیروں میں ڈوب جائے‘‘یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے- کوئی شرم، کوئی حیاء!!۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پولیٹکل سیکرٹری فرحت عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’بھٹو، ضیاء کے بچوں نے ملکر سازش سے حکومت گرا کر اپنے 1100 ارب کے کرپشن کیسز، سزائیں معاف کروائیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اب 9 مہینے بعد عوام کو مہنگائی، دہشت گردی کے عذاب میں ڈال کر، ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر لا کر فیملی پلاننگ کا وزیر پاکستان کو مزید اندھیروں میں ڈوبانے کی بات کر رہا ہے۔ نہ شرم نہ حیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…