اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیئم برانڈ گھی کی قیمت میں 12 سے 50 روپے تک کی کمی کر دی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پریمئم برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک کی کمی کر دی گئی،یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب5کلو کے ٹن پر 50روپے کی کمی کی گئی۔ کارپوریشن کے مطابق پریمیئم برانڈ گھی کے ایک کلو پاؤچ کی 500روپے مقرر کر دی گئی،اسٹورز پر 5کلو والے ٹن کیہ قیمت 2580 سے کم کر کے 2530 روپے مقرر کی گئی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمئم گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور ہوگا۔
مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، گھی کی قیمت میں نمایاں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































