کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی پائونڈ اور یور و کی قیمتوں نے بھی اڑان بھر لی ، بڑا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک میں 10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 227.40روپے سے بڑھ کر227.50روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت236روپے پر برقرار رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق2روپے کے اضافے سے یورو کی قیمت فروخت 266روپے سے بڑھ کر268روپے ہو گئی ایک روپے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 303روپے سے بڑھ کر304روپے ہو گئی۔
برطانوی پائونڈ اور یور و کی قیمتوں نے بھی اڑان بھر لی ، بڑا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































