کراچی ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 19 ٹیسٹ اور 119فرسٹ کلاس میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































