ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ 2023،میچوں کا شیڈول تیار کر لیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ 2023ء کا پہلا میچ 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایونٹ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8کا پہلا میچ 13فروری کو ملتان جبکہ فائنل 19مارچ کو لاہور میں ہوگا۔

ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11اور 12فروری کو پریکٹس سیشنز ہوں گے۔13فروری کو پہلا میچ ملتان، دوسرا 14 فروری کو کراچی میں ہوگا، بدھ 15 فروری کو ملتان، 16 فروری کو کراچی، 17 فروری کو پھر ملتان، 18 فروری کو پھر کراچی اور 19 فروری کو کراچی اور ملتان میں میچ ہوں گے۔شیڈول کے مطابق 20اور 21فروری کو کراچی، 22 فروری کو ملتان جبکہ 23 اور 24 فروری کو پی ایس ایل کے گیارہویں اور بارہویں میچ کراچی میں ہوں گے۔ہفتہ 25 فروری آرام کا دن ہے، جس کے اگلے روز 26 فروری کو کراچی اور لاہور میں میچز ہوں گے جبکہ 27 فروری کو پی ایس ایل کا 16 واں میچ لاہور میں شیڈول کیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق 28 فروری کو پھر آرام دیا گیا ہے، یکم اور 3 مارچ کو راولپنڈی، 2 اور 4 مارچ کو لاہورمیں میچز کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل 8 کے شیدول کے مطابق 5 سے 11 مارچ تک مسلسل میچز راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے ہیں، جن میں 7 فروری کو راولپنڈی میں 2 میچ ہوں گے۔شیڈول کے مطابق 12 فروری کو لاہور اور راولپنڈی کے میچ ہوں گے، 13 اور 14 مارچ کو ناغہ ہوگا جبکہ بدھ 15 مارچ لاہور میں پلے آف کیلئے مختص ہے۔شیڈول کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل میچ اتوار 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…