جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

یوکرینی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 89ہوگئی، روسی وزارت دفاع نے نقصان کی وجہ بتادی

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

کیف(این این آئی)روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر ماکیفکا پر یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کی جانب سے مافیفکا شہر میں روسی فوجی اڈے پر میزائل حملہ نئے سال کے آغاز پر کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی حملے میں روسی فوج کا بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔اب اطلاعات ہیں کہ یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔اس حوالے سے روسی وزارت دفاع کا کہناتھا کہ ماکیفکو میں نقصان کی وجہ سپاہیوں کا نئے سال کے موقع پر موبائل فون کا استعمال ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ماکیفکو میں ہونے والے فوجی نقصان کی وجہ جاننے کے لیے کمیشن تحقیقات کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…