جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو بلڈنگ کی تیسری منزل سے پھینک دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو بلڈنگ کی تیسری منزل سے پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جس سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ شوہر راجیو کمار ایک نجی اسکول کا ٹیچر ہے، اس نے لڑائی جھگڑے کے بعد اپنی بیوی کو گھر کی تیسری منزل سے پھینکا جس سے وہ شدید زخمی ہوئی۔پولیس کے مطابق زخمی خاتون کو اسپتال لے جانے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کی بیٹی کا بیان قلمبند کیا گیا جس کے مطابق شوہر نے بیوی سے کسی گھریلو مسئلے پر جھگڑا کیا اور اسے گلے سے پکڑ کر بلڈنگ سے نیچے پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…