دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے لبوشین کا پہلا نمبر برقرار ہے ، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا نمبر ہے، ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کیٹریوس ہیڈ کا چوتھا نمبر برقرار ہے ، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 2 درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پرآگئے ہیں۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 17 درجے ترقی کے بعد 14 ویں، پاکستان کے امام الحق رینکنگ میں3 درجے ترقی کے بعد 34 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔پاکستان کے عبداللہ شفیق رینکنگ میں 11 درجے تنزلی کے بعد 37 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی تنزلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































