جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم کو تیار نہیں کیا گیا اور جلد کپتانی دی گئی: محمد عامر

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ جب کوئی نیا لڑکا کپتان بنتا ہے تو اسے سینئرز کی

سپورٹ لازمی چاہیے ہوتی ہے، بابر کی 2 سالہ کپتانی کے دور میں ان کے پاس کوئی سینئر پلیئر نہیں تھا جو انہیں گائیڈ کرسکے۔انہوں نے کہا کہ اگر کپتان کوہلی اور اسٹیو اسمتھ جیسے پلیئر کو دیکھیں تو یہ کھلاڑی اپنے سینئرز کے ہاتھوں سے نکل کر کپتان بنے ہیں تاہم بابر کے ساتھ کوئی سینئر پلیئر نہیں تھا۔کرکٹر نے کہا کہ کیوں کہ بطور کپتان بابر نے کپتانی سمیت بیٹنگ، بولرز، اوور ریٹ، رن ریٹ سب کچھ دیکھنا ہے، مجھے لگتا ہے بابر کو جلدی کپتانی دی گئی، ہونا یوں چاہیے تھا کہ بابر کو کپتانی کیلئے پہلے تیار کیاجاتا،سابق کپتان سرفراز احمد کی کپتانی سے ہی بابر کو تیار کیا جاتا کیونکہ مسٹر پرفیکٹ کوئی بھی نہیں ہوتا ،اگر میں کہوں کہ میں پرفیکٹ بولر ہوں تو ایسا ممکن نہیں لہٰذا بابر کی کپتانی میں اچھا ہوتا کہ ان کے ساتھ سینئر پلیئرز بھی ہوتے جو بابر کی رہنمائی کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…