کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی،معاملات افہام وتفہیم سے حل کرلئے جائینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں کے معاملے پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے ایم کیو ایم وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا۔آصف زرداری نے اس حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کیلئے وقت بھی مانگ لیا۔
آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے اتحاد سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































