جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کابینہ نے 20ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے 20ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30فیصد ہوئی ہے جن میں بلڈپریشر، کینسر اور آنکھوں کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ کابینہ نے 54نئی ادویات کی قیمتیں فکس کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں700فیصد تک اضافہ کیا جبکہ وزارت صحت ڈریپ میں میرٹ اور شفافیت کے نظام کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…