جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

درآمدی پابندیوں کے باعث ایک اور کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ایک اور کمپنی نے اپنے پلانٹ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں درج ایک اور کمپنی نے اپنے پلانٹ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا، لیسٹڈ کمپنی نے پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط پلانٹ کی بندش کے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ درآمدی پابندیوں کی وجہ سے پلانٹ بند کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کے ایس بی کا یہ پلانٹ حسن ابدال میں قائم ہے، جسے بند کردیا گیا ہے۔ یہ پلانٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا گیا ہے۔کے ایس بی دنیا بھر میں اعلی معیار کے پمپس بناتے ہیں۔ کے ایس بی سیال کیمیکلز، پانی، بلڈنگ کیمیکلز، کان کنی، توانائی و دیگر صنعتوں کے لیے پمپس اور والوز بناتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…