جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے بیشتر ارکان دوسری پارٹیوں میں جانا چاہتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

پشاور ( آن ئن) پی ٹی آئی کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہیں،پی ٹی آئی کے 50 فیصد اراکین استعفیٰ نہیں دینا چاہتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

پی پی ٹی آئی کے اراکین دیگر پارٹیوں میں جانا چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا عمران خان نے محسنوں پر خودکش حملہ کیا۔عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، ججز اور سیاستدانوں کسی کو نہیں چھوڑا۔پی ٹی آئی کے کے چئیرمین نے 2018ئ￿ میں سبز باغ دکھائے تھے۔ناصر موسیٰ زئی نے کہا کہ ریاستِ مدینہ کی سوچ پر عمران خان کا ساتھ دیا تھا مگر ریاست مدینہ والے کام وہ نہ کر سکے یہ کام علمائ￿ ہی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں نے پارٹی نہ چھوڑنے کے لیے مجھ سے رابطہ کیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دو روز قبل واٹس ایپ پر مجھے تھریٹ الرٹ سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے کہا اپنی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کریں۔ہو سکتا ہے وزیراعلیٰ نے ابھی نیت سے مجھے تھریٹ الرٹ بھیجا ہو۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ناصر موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…