جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شادی پر سب کو بلائوں گا، شاہین آفریدی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنی شادی کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حارث رئوف کے نکاح کے بعد آج کل سب کی نظریں شاہین آفریدی کی سینئر کرکٹر، بوم بوم لالا، شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شادی پر جمی ہوئی ہیں۔حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی شاہین آفریدی نے لاہور کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں حصہ لیا اور اس دوران متعدد دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔اس تقریب میں بھی شاہین آفریدی سے ان کی شادی کی تیاریوں سے متعلق سوال کیا گیا۔اس سوال کے جواب میں شاہین آفریدی کا مختصر سے جواب میں بتانا تھا کہ شادی میں ایک ماہ رہ گیا ہے، تیاریاں بہت اچھی چل رہی ہیں، انشااللہ اپنی شادی میں سب کو بلائوں گا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…